No title

0
بچوں کی میٹھی چونڈی ھوالشافی۔ زیرہ سفید 10 گرام سونف 20 گرام دانہ الائچی سبز 03 گرام کوزہ مصری 10 گرام سب کا سفوف بنالیں. مقدار خوراک۔۔، دو رتی یعنی ایک چٹکی دوا منہ میں ڈال دیں ایک سال سے پانچ سال تک کے بچوں کے لیے. فوائد: بچے کو پانی کی طرح دست آرہے ہوں یا پیچش نہ رکتے ہوں کے لیے مفید ہے..

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top