No title

0
بلغمی دمہ؛ پیٹ پھولنا؛ گیس؛ قبض کے لئے۔ ھوالشافی، کابلی ہریڑ کا کپڑ چھان سفوف ایک پاؤ شہد تین گنا معجون بنائیں۔ مقدار خوراک۔۔ دمہ کیلۓ ایک بڑا چمچ بغیر بدرقہ کے رات سوتے وقت کھلائیں اوپر سے کم از کم دو گھنٹے کچھ کھانا پینا نہیں ھے۔ معدہ کے امراض کے لیۓ چھوٹا چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد مناسب بدرقہ سے۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top