No title

0
معجون اکسیر مثانہ یعنی سلسل بول کے لیے لاجواب۔ اگر کسی کو 24 گھنٹے میں 50 بار بھی پیشاب آتا ہو تو، بفضل خدا اس کے لئے یہ معجون بے حد مفید ہے۔ سلسل البول کے مریض کمزوری مثانہ کی وجہ سےپیشاب ضبط نہیں کر سکتے؟ اور بعض مرتبہ بلا ارادہ پیشاب نکل جاتا ہے۔ ان کے لیے یہ معجون بے حد مفید و مجرب ہے۔ چند دنوں کے استعمال سے جملہ شکایات دور ہو جاتی ہیں۔۔۔۔ ھوالشافی۔،۔ کندر 50 گرام، ناگر موتھا 50 گرام، قسط شیریں 50 گرام، بلوط 50 گرام، فلفل دراز 30 گرام، زنجبیل 30 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کشتہ کشر بیضہ مرغ 10 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 10 گرام، شہدخالص 300 گرام۔ تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کریں اور بطریق معروف معجون بنا لے، آپ کی دوا تیار ہے، مقدار خوراک۔،۔ 5 سے 5 گرام صبح و شام ہمراہ پانی.

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top