No title
August 27, 2023
0
سپیشل موٹاپا کورس
موٹاپے کا علاج
تعریف:-
جلد کے نیچے اور تمام بدن میں چربی کی مقدار بڑھ کر حرکات بدنی میں مشکل پیدا ھو جاتی ھے
جس سے جسم بےڈول اور انسان کی خوبصورتی ختم ھو جاتی ھے
وجوہات:-
انگور ' آم کا زیاد٥ کھانا' موروثی اثرات' ایام یاس' عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنا' شراب پینا' ورزش نہ کرنا' گردوں کی پرانی سوزش وغیر٥ وغیر٥
علاج:-
اجزأ:- نمک لاھوری' نرکچور' چھلکاہ? ' ہرڑسیا٥ باؤبڑنگ 'مرچ سیا٥'سونٹھ وغیر٥ وغیر٥
برابر وزن گولیاں بناکر صبح شام استعمال کریں۔
اس کے علاو٥
ہمارے دواخانے کا تیارکرد٥
خاندانی نسخہ
:
سپیشل موٹاپا کورس
اس کے استعمال سے آپ چند دنوں میں ھی حیران ھونگے کہ اتنی جلدی وزن میں کمی ھوگئ.
