No title

0
گنجا پن ختم بہت ہی آزمودہ علاج ہے مایوسی بالکل نہیں کرتا ہے نسخہ نہایت مفید ہے مگر شرط یہ ہے کہ دوائی روزانہ تازہ لیں۔ زیادہ مفید ثابت ہو گی۔ نسخہ خاص۔۔ امربیل تازہ بیری کے درخت پے لگی ہوئی لیں اور اس کو رگڑ کر اس کا پانی نکال کر رات کو سوتے وقت دھولے ہوئے خشک سر پر مالش کر کے جذب کر لیں اور سو جائیں۔ صبح سر کو دھو لیں اور سر پر سرسوں آئل لگا لیں۔ روذانہ اسی طرح لگائیں اور جذب کر کے سو جائیں۔ چالیس پچاس دن مسلسل لگائیں نیو بال اگنے لگیں گے۔ اس دوران علاج اپنی غذا اچھی کھائیں تاذہ پھل سبزیاں خوب کھائیں اور غلط کاموں سے پرہیز کریں۔ فارمی مرغی انڈا بیکری کی غذا بازاری غذا سے پرہیز کریں۔ اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top