قبض کشا نسخہ
ھوالشافی۔۔۔
تین کھجوریں اور تین عدد انجیر ڈیڑھ پاؤ دودھ میں ابالیں‘ ابال اتنا دیں کہ دودھ ایک پاؤ رہ جائے‘ صبح ایک بار نہار منہ استعمال کریں۔ ان شاء اللہ پہلی ہی خوراک سے افاقہ محسوس ہوگا۔ جب تک قبض کشاء نہ ہو استعمال کریں۔ بہت ہی محیرالعقول نسخہ ہے۔