No title

0
چہرہ کے داغ دھبے .، پھوڈا پھنسی، چھائیاں ، رنگ صاف کرنے کیلیۓ بہترین ھے۔ اعتماد کیساتھ بنا کر استعمال کریں .اگر اس نسخے کے ھوتے ھوۓ بھی اور اگر آپ کی نظر سے گذر چکا ھے اور آپ پڑھ بھی چکے ہیں تو پھر بھی آپ کو کسی حکیم، ڈاکٹر کی تلاش ھے، جو آپ کے چہرہ کہ جملہ امراض کا علاج کر دے تو معذرت کیساتھ آپ بدنصیب اور کم عقل ہیں، گرلز کے لیۓ تو خصوصی طور پر بہترین ھے۔ ھوالشافی۔ ریٹھا کا چھلکا .. سوڈا میٹھا سوہاگہ بریاں ( کڑاہی میں ڈال کر پکائیں پھلا ھو جاۓ تو تیار ھے) گندھک آملہ سار سب دوائی برابر وذن لیکر باریک کرکے خالی کیپسول لیکر بھر لیں . خوراک 1 کیپسول کھانا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد کھائیں 3 وقت کیپسول کھانا ھے، ساتھ چہرہ پر لگانے کے لیۓ بنا لیں ابٹن . چہرہ کے داغ دبهے. چهائیاں . چہرہ کی خوبصورتی کیلۓ . رنگ صاف کرتا ہۓ. نسخہ: پوست مالٹا خشک. چهلکا انڈه دیسی. گوند کتیرہ . جوؤں( ستو ) چنا سیاہ. مسور. نشاسته گندم. گری بادام یا کهل بادام. مغز خربوذہ . سب برابر وذن . باریک کرکے ، ابٹن کی طرح لگائیں.

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top