No title

0
بال گرنے کا گھریلو علاج پہلا یہ ہے کہ تیل کو نیم گرم کرکے رات کو سونے سے پہلے لگا لیا جائے اور صبح اٹھ کر شیمپو کرلیا جائے دوسرا یہ کہ شیمپو سے دو گھنٹے پہلے تیل لگا کر سر کو نیم گرم پانی میں ہلکے بھیگے تولیے سے لپیٹ لیا جائے. گھریلو ٹوٹکے پیاز کا رس بالوں کو لمبا کرنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ درمیانے سائز کی پیاز، کوشش کریں کہ گلابی رنگ کی ہو، اسے کدوکش کرکے اس میں ایک چمچہ شہد اور ایک چمچہ کیسٹر آئل ملا لیں۔ ان اجزا کو اچھی طرح ملائیں اور تھوڑا تھوڑا کرکے بالوں کے اندر جڑوں تک لگائیں۔ تقریبا ایک گھنٹے کے لیے بالوں کو ان اجزا کے ساتھ ایسے ہی چھوڑ دیں۔ اس کے بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو سےدھولیں۔ روزانہ اس آسان عمل کو کرنے سے بال لمبے ہوجائیں گے۔ یاد رہے کہ پیاز نہ صرف سر کی خشکی دور کرتی ہے بلکہ اپنے اینٹی آکسیڈنٹ خواص کی بدولت یہ سر کی سطح کا کھردرا پن دور کرکے خون کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ شہد کو کسی چھوٹے برتن میں ڈال کر اس میں لیموں کے رس کو مکس کر لیں۔ اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کی مدد سے اچھی طرح 10 منٹ تک مساج کریں۔ مساج کے بعد سر کو ایسے ہی 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔ اس کے بعد سر کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھولیں۔ اس مکسچر کو ہفتے مین دو دن استعمال کرنے سے کچھ ہی دنوں میں آپ کے بال جھڑنا بند ہو جائیں گے۔ ملتانی مٹی کو کسی برتن میں ڈال کر اس میں دہی شامل کریں۔ اب اس میں آہستہ آہستہ پانی ڈالیں اور ساتھ ساتھ ہلائیں۔ یہ عمل تب تک کریں جب تک یہ پتلا سا پیسٹ نہیں بن جاتا ہے۔ اب اسے ہاتھوں کی انگلیوں یا برش کی مدد سے سر میں شیمپو کی طرح لگائیں اور اسے پانچ سے دس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد سر کو دھولیں۔ اس کو ہفتے میں دوبار استعمال کرنے سے آپ کے بال گرنا بند جائیں گے اور گھنے، نرم اور چمکدار ہونگے۔ واضح رہے ہر دفعہ نیا پیسٹ بنائیں، پرانے پیسٹ کو استعمال نہ کریں. جو بہن بھائی اپنے بالوں کو لے کر پریشان ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔ 1۔ بالوں کا بے رونق ہونا، 2۔ بالوں کا جڑ سے کمزور ہونا 3 ۔بالوں کا گرنا 4۔بالوں کا اوپر سے دو منہ والا ھونا، 5۔بالوں کا نا بڑھنا 6۔بالوں کاخشکی کاشکار ھونا وغیرہ وغیرہ اب ان مسائل سے آ پ کو پریشان ہو نے کی بلکل ضرورت نہیں کیونکہ آ پ کی خدمت کے لیے حاضر ھےخاص قسم کی جڑیں بوٹیوں سے تیار کردہ روغنِ کمال جو کہ آ پ کے تمام اقسام کے بالوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے جس کے استعمال سے آ پ کے بالوں کے مسائل۔مھینوں میں نہیں ۔۔ھفتوں میں نہیں بلکہ دنوں میں حل ہو جائے گے انشاء اللہ تعالیٰ

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top