No title
August 27, 2023
0
کمر اور پیروں کا درد
بعض خواتین کو مخصوص ایام میں کمر اور پیر درد کی شکایت رہتی ہے۔
ھوالشافی۔۔۔
دماسا جو پنسار کے پاس سے آرام سے مل جاتی ہے ۔ڈیڑھ کپ پانی میں ڈیڑھ چمچ دماسا کوٹ کر شامل کریں اور اتنا پکائیں کہ ایک کپ رہ جائے، پھر چھان کر رات بھر رکھ دیں۔صبح اس ایک کپ کو تین حصوں میں تقسیم کریں اور ہر کھانے کے بعد صبح ،دوپہر اور شام میں پی لیں۔
لیکن مخصوص ایام میں نہ پیئیں۔ اسکے ساتھ زیتون کااصلی تیل دن میں دو چائے کے چمچ پی لیں۔یا سلاد میں ڈال کر کھا لیں۔۔ ۔
