No title

0
کھانسی ہر قسم کیلئے کھانسی خوشک ہو یا تر اور سانس لینے میں دشواری کیلے۔ ھوالشافی، ملٹھی ایک انچ کا ٹکڑا لال شربت ۔قرشی ۔دو چمچ شہد ایک چمچ سب سے پہلے ایک کپ پانی میں ملٹھی توڑ کے اچھی طرح ابال لیں۔ پن کے گرم ملٹھی کے ایک کپ جوشاندے میں دو چمچ شربت ایک چمچ شہد ملا کر گرم گرم چاۓ کی طرح پی لیں۔۔ تین ٹائم ایک ہفتہ

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top