No title
August 27, 2023
0
سفوف مٹی چھوڑ
آج کل شہروں میں مکان اکثرپکے ہوتے ہیں۔ لیکن دیہاتوں اور گاؤں میں مکان کچے ہوتے اور بچے مٹی کھاتے ہیں جنکی وجہ سے والدین پریشان ہوتے ہیں۔
لیجئے آپ کی خدمت میں حاضر ہے بہترین اور مجرب نسخہ جس کے چار پانچ روز کے اندر ہی بچہ مٹی کھانے کی عادت چھوڑ دیتا ہے۔
ھوالشافی۔
سونف 30 گرام
کباب چینی 30 گرام
انیسوں 15گرام
کرفس 51گرام
اجوائن دیسی 10گرام
اچھی طرح تمام ادویات کا سفوف تیارکرلیں۔
ایک چنے برابر مقدار بچوں کو صبح و شام دیں۔
ان شاءاللہ شفاء ہوگی۔
