No title
August 27, 2023
0
بالوں کی صحت و نشونما کےلیے بہترین نسخہ
جوکہ بنانے میں نہایت ہی آسان اور بالوں کے تمام مساٸل جیسا کہ بال گرنا۔خشکی۔سکری۔دوشاخے بال۔کمزور بالوں کےلیے مجرب ترین .
ھوالشافی۔،۔۔
"روغن بیضہ مرغ100Ml۔روغن ارنڈ 100Ml.روغن زیتون 100Ml.روغن ناریل 100Ml.لہسن کا رس۔سفید پیاز کا رس 20.20Ml "
ترکیب تیاری۔۔
تمام روغن مکس کرکے دونوں رس ڈال کر نہایت ہلکی آگ پر رکھیں۔ جب رس جل جاٸیں صرف تیل رہ جاٸے تو ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں ۔
استعمال۔
روزانہ ہلکے ہاتھوں سے بالوں کی جڑوں میں مساج کریں اور تین ۔چار گھنٹہ بعد کسی ہربل شیمپو سے سر دھو لیں چند دنوں میں ہی رزلٹ مطمٸن کردے گا ۔انشاء اللہ
